کامونکی:اوباش کی بچے سے زیادتی کی کوشش

Sep 09, 2023

کامونکی(نمائندہ خصوصی)اوباش کی نوعمر بچے سے زیادتی کی کوشش۔بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز محلہ شر یف پورہ کا چودہ سالہ گھر سے دکان پر سامان لینے گیا تو اس دوران فیاض ٹاون کے امین نامی شخص نے اسے ورغلا پھسلا کر ویرانے میں لے گیا، اور زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

مزیدخبریں