فیروز والہ (نامہ نگار) ونڈالہ دیال شاہ میں معمولی جھگڑے پر سگے بھائیوں کبیر بٹ اور سمیر بٹ نے ساتھیوں کی مدد سے اندھا دھندفائرنگ کرکے دار نوجوان عدیل احمد کو قتل جبکہ دوست جاوید اقبال کوشدید زخمی کر دیا ۔
فیروز والہ : جھگڑے پر فائرنگ ‘محلے دار قتل
Sep 09, 2023