52 ہزار قیدیوں کی ایڈز، ہیپاٹائٹس ،دیگر بیماریوں کی بلڈ سکریننگ مکمل :جمال ناصر

لاہور(نیوز رپورٹر)وزیر پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر نے پنجاب اور بلوچستان کے منتخب اضلاع میں ہیپاٹائٹس اور ایڈز سے متاثرہ افراد کے سماجی رویوں کا ڈیٹا اکٹھا کرنے اور ان کے بلڈ ٹیسٹ کروانے کیلئے ہیلتھ سروسز اکیڈمی حکومت پاکستان کے تحت فیلڈ ٹیموں کے 7 روزہ ٹریننگ کیمپ کا افتتاح کیا۔انہوںنے بتایا کہ محکمہ صحت نے پنجاب کی 43 جیلوں کے 52 ہزار قیدیوںکی بلڈ سکریننگ کا کام مکمل کر لیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن