لاہور( این این آئی)گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 93 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق لاہور میں گزشتہ روز 34 رپورٹ ہوئے۔
24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 93 نئے مریضوں کی تصدیق : سیکرٹری صحت
Sep 09, 2023