ہائیکورٹ ،یونین کونسلز سیکرٹریز تبادلہ کیس سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اور دیگر سے جواب طلب

Sep 09, 2023

لاہور (خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیح نے جھنگ کے 37 سیکرٹریز یونین کونسل کے دوسرے ڈویژنوں میں تبادلوں کے کیس میں سیکرٹری لوکل گورنمنٹ، ڈی جی لوکل گورنمنٹ اور ڈویژنل ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ سے جواب طلب کر لیا۔ درخواست گزاران کے وکیل ظفر اقبال چوہان نے موقف اپنایا کہ نگران حکومت ٹرانسفر کرنے کا اختیار نہیں رکھتی۔

مزیدخبریں