اسلام آباد+لاہور (نمائندہ خصوصی+نامہ نگار)جنرل سیکرٹری پیپلزپارٹی پنجاب سید حسن مرتضی نے بےان مےں کہا ہے کہ طلال چودھری پہلے تنظیم سازی پرتوجہ دے پھر پنجاب میں ہمارا سیاسی مقابلہ کرے 'طلال چودھری کی کارکردگی مسلم لیگ ن کی تنظیم سازی کے دوران نظر آئی 'آئین کہتا ہے کہ 90 دن کے اندر انتخابات لازمی ہیں 'حلقہ بندیاں 90 دن کے اندر انتخابات کرانے میں رکاوٹ نہیں ہیں 'انتخابات الیکشن کمیشن کو کروانے ہیں یا مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کو ۔
طلال چودھری پہلے تنظیم سازی پرتوجہ دےں پھر ہمارا مقابلہ کریں، حسن مرتضیٰ
Sep 09, 2023