زرداری دبئی سے کراچی واپس آ گئے

Sep 09, 2023

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سابق صدر آصف علی زرداری کراچی پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری نجی دورے پر دبئی میں تھے۔

مزیدخبریں