کتاب ہدایت

Sep 09, 2023

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 آپ ان کے مالوں میں سے صدقہ لے لیجئے جس کے ذریعہ سے آپ ان کو پاک صاف کر دیں اور ان کیلئے دعا کیجئے‘ بلاشبہ آپ کی دعا ان کیلئے موجب اطمینان ہے اور اللہ تعالیٰ خوب سنتا ہے خوب جانتا ہےO 
 سورة التوبة( آیت 103:)

مزیدخبریں