فیروزوالہ(نامہ نگار) ممتاز عالم دین علامہ مفتی عمران الحسن فاروقی نے کہا عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔قادیا نی اسلام و پاکستان دونوں کے دشمن ہیں قادیانی کی سازشوں کا ہر سطح پر تعاقب و محاسبہ کیا جائے گا۔علامہ الحاج پیر نصیر احمد قادری نے کہا تاجدار ختم نبوت پر ہماری جانیں تک قربان ہیں۔ ہم ختم نبوت پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔