لاہور( کامرس رپورٹر)لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے کہا ایف بی آر کا آئرس سسٹم اپنی پوری استعداد سے کام نہیں کر رہا۔ ٹیکس دہندگان اور ٹیکس پریکٹیشنر ز ذہنی اذیت میں مبتلا ہیں۔ ایس آر او 350 اور فناننس ایکٹ 2024کو سسٹم کیساتھ درست طریقے سے لنک نہیں کیا گیا۔
ایف بی آرکا آئرس سسٹم کام نہیں کر رہا ٹیکس دہندگان اذیت میں مبتلا:ایل ٹی بی
Sep 09, 2024