مائیںاپنے بچوں کودین کاسچاوفادار بنائیں:نبیر ہ عندلیب نعیمی 

لاہور (خصوصی نامہ نگار)دارالعلوم سراجیہ نعیمیہ کی ناظمہ وسابق رکن پنجاب اسمبلی نبیر ہ عندلیب نعیمی نے کہا مائیںاپنے بچوں کودین کاسچاوفادار بنائیں۔ والدین کوبچوں کوجہنم سے بچانے کیلئے اسلامی ماحول فراہم کریں۔ قادیانی فتنہ بہت بڑا فتنہ ہے ۔ ان سے بچنا اور اپنے ایمان کی پختگی کو قائم رکھنا ہم سب پر فرض ہے۔

ای پیپر دی نیشن