پاکستان کے دفاع پرافواج پاکستان سمجھوتہ نہیں کریں گی: فاریہ فاطمہ خان

لاہور(نیوز رپورٹر) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ وومن ونگ پنجاب کی صوبائی صدرحافظہ فاریہ فاطمہ نے کہا پاکستان کے دفاع پرافواج سمجھوتہ نہیں کرینگی۔ دفاع کیلئے افواج پاکستان کی پیشہ ورانہ مہارت اورہمارے جانبازوں کے شوق شہادت سے دشمن پرہیبت طاری ہوجاتی ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن