لاہور(نیوز رپورٹر)ڈینگی سے محفوظ پنجاب پروگرام پر عملدامد یقینی بنانے کیلئے لاہور جنرل ہسپتال کی ڈینگی سے متعلق آگاہی فراہم کرنے، احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور اس بیماری کے علاج معالجے کے متعلق بنائی گئی ویب سائٹ www.lgh.org.pkدیکھنے والوں کی تعداد15لاکھ تک پہنچ گئی اور اس تعداد میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔