لاہور(خصوصی نامہ نگار)تحریک دعوت توحید کے مرکزی قائد میاں محمد جمیل نے کہا کہ عقیدہ توحید اورختم نبوت اساس اسلام ہے،دونوں کا دفاع لازم اورتقاضے پورے کرنا فرض ہے۔زبان سے اقرار،دل سے تصدیق اورعمل سے اظہارکرکے توحید ورسالت کے تقاضے پورے کیے جائیں ۔انہوں نے کہا کہ صحابہ کرامؓ نے زبان نبوت سے ملنے والے پیغام کے مطابق زندگیوں کوڈھال لیا تھا۔
عقیدہ توحید اورختم نبوت اساس اسلام:میاں جمیل
Sep 09, 2024