وزیراعظم کے دفتر سے سیاستدانوں کی  جاسوسی نہیں کی گئی ، مشیرعراقی وزیراعظم

Sep 09, 2024

بغداد(این این آئی)عراقی وزیراعظم محمد السوڈانی کے مشیر نے اس الزام کو مسترد کیا ہے کہ حکام اور سیاستدانوں کی جاسوسی کی جا رہی ہے انٹرویو میں وزیراعظم محمد السوڈانی کے سینیئر ٹیم ممبر فادی الشماری نے کہا 'جاسوسی کا الزام جھوٹ پر مبنی ہے۔ اس قسم کے الزامات اگلے عام انتخابات سے قبل وزیراعظم کی پوزیشن کو کمزور کرنے کے لیے لگائے جا رہے ہیں۔

مزیدخبریں