برائلر گوشت کی قیمت 2 روپے اضافے سے 572 ہو گئی

Sep 09, 2024

 لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت   2 روپے اضافے سے 572 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 2 روپے اضافے سے395 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 304 روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

مزیدخبریں