عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کیخلاف کارروائی کی درخواست پرسماعت کل ہو گی 

Sep 09, 2024

 لاہور(آئی این پی )عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کیخلاف کارروائی کی درخواست پرسماعت (کل) ہو گی ۔ پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کے خلاف کارروائی کی درخواست لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ 

مزیدخبریں