راولپنڈی(آئی این پی ) بانی پی ٹی آئی کی نیب کورٹ میں بریت کی درخواست پرسماعت کل منگل کو ہو گی ۔ سپریم کورٹ سے نیب ترامیم بحالی کے فیصلے کے بعد بانی پی ٹی آئی نے مقدمات سے ریلیف لینے کا فیصلہ کر لیا۔ واضح رہے راولپنڈی اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔
بانی پی ٹی آئی کی نیب کورٹ میں بریت کی درخواست پرسماعت کل ہو گی
Sep 09, 2024