عامر مغل اور ملک تیمور مسعود نے جلسہ گاہ کی لوکیشن، پارکنگ پلان ویڈیوز شیئر کی

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تحریک انصاف اسلام آباد ریجن کے صدر عامر مغل اور نارتھ پنجاب ریجن کے صدر ملک تیمور مسعود نے سنگجانی جلسہ گاہ کی لوکیشن، روٹ اور پارکنگ پلان کی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کیں جن میں پاکستان بھر کی عوام کو گوگل میپ کے ذریعے جلسہ گاہ تک پہنچنے کا طریقہ بتایا گیا۔ 

ای پیپر دی نیشن