مبینہ ملی بھگت سے چور بازاری جاری ہے:صداقت علی 

نارنگ منڈی( نمائندہ نوائے وقت)انجمن امامیہ کے صدر چوہدری صداقت علی نے سماجی شخصیات کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ نارنگ منڈی میں انتظامیہ کی ملی بھگت سے چور بازاری جاری ہے سرکاری نرخ نامے کے مطابق کوئی چیز نہیں مل رہی نرخ نامے ہی جعلی ہیںجو اپ ڈیٹ نہیں ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن