ماضی کے متنازعہ منصوبوں سے ملک مقروض ہوا:میاں لیاقت علی 

Sep 09, 2024

 شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق جنرل سیکرٹری میاں لیاقت علی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ماضی میں تعمیر ہونیوالے متنازعہ منصوبوں نے ہمارے ملک کوانتہائی مقروض اورمعیشت کومفلوج کیا ہے بدعنوانی کا عذ ا ب ناگ بن کر قبروں میں بھی قومی چوروں کا پیچھا نہیں چھوڑے گا،کرپٹ عناصر کا احتساب ناگزیر ہے عوام کاحق ہڑپ کر نیو ا لے بڑے بڑے سرمایہ دار ماضی میں بھی خالی ہاتھ دنیا سے گئے اورآئندہ بھی دولت کی خوشحالی نہیں صرف بداعمالی ان کے ساتھ دنیا سے جائے گی۔

مزیدخبریں