کشمیر دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان فلیش پوائنٹ ہے:ڈاکٹر سجاد احمد

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)معروف معالج ڈاکٹر سجاد احمدنے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر جنوبی ایشیاء کی دو ایٹمی طاقتوں کے د ر میا ن فلیش پوائنٹ ہے۔ مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق علاقائی امن اور ترقی کیلئے ضروری ہے ، پا کستا نی قوم اپنی قومی اور بین الاقوامی ذمہ داریوں سے بخوبی آگاہ ہیں اور مقبوضہ کشمیر کی تحریک حریت کو اجاگر کرتے رہیں گے آ ز ا د ی کی یہ جنگ صرف کشمیریوں کی نہیں بلکہ پاکستانی قوم کی بھی ہے کیونکہ کشمیری الحاق پاکستان کی خاطر ساتھ دہائیوں سے جانوں کے نذرانے پیش کررہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن