شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)ڈی پی او بلال ظفر شیخ کی طرف سے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلوں کے باوجود ڈکیتی چوری و راہزنی کی وارداتوں کی روک تھام میں کوئی مدد نہیں مل سکی اور شہری بدستور ڈاکوؤں اور راہزنوں کے رحم و کرم پر ہیں روزانہ اوسطاً درجنوں افراد لٹ رہے ہیں۔
شیخوپورہ: تبادلوں کے باوجود جرائم جوں کے توں
Sep 09, 2024