مقبوضہ کشمیر میں تلاشی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے:قاسم اقبال 

Sep 09, 2024

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) معروف قانون دان قاسم اقبال شاکر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کا داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کے نام پر گھر گھر تلاشی لینا، چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کر نا ، خواتین کو ہراساں، بزرگوں اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنانا اور نوجوانوں کو گرفتار کرکے ساتھ لے جانا حقوق انسانی کی کھلی خلاف ورزی ہے جو بھارت ایک عرصہ سے جاری رکھے ہوئے ہے۔

مزیدخبریں