شیخوپورہ(عظیم علی شیخ+ امجد علی سلطانی سے) آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور کی خصوصی ہدایات پر ایڈیشنل آئی جی ٹر یفک پولیس پنجاب مرزا فاران بیگ نے شہریوں کی سہولیات کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک اوراحسن اقدام کا افتتاح کر دیا ۔ ا س با ت کا انکشاف شیخوپورہ کے ڈی ایس پی ٹریفک پولیس میاں طارق جمیل نے گزشتہ روز اپنے آفس میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔انہوں نے کہا کہ اگر کسی شہری کی عمر 18 سال ہے اور وہ موٹر سائیکل رائیڈنگ کرتے ہیں۔
شیخوپورہ:لائسنس کے خواہشمند افراد کیلئے آسانیاں پید اکر دی گئیں
Sep 09, 2024