مری، ٹریفک کے بڑھتے ہوے دباؤ کے پیش نظر  ’’بائیکا سروس ‘‘کو  بند کردیا گیا

Sep 09, 2024

 مری(نامہ نگار خصوصی) یہاں چنار چوک میں ٹریفک کے بڑھتے ہوے دباؤ کے پیش نظر وہاں سے عوامی سہلت کیلئے قائم ’’بائیکا سروس ‘‘کو کمل طور پر بند کر دیا گیا ہے ۔ایسے میں عوامی حلقوں نے اس سڑک سے ملحقہ امتیاز شہید روڈ کو جو پہلے سے ہی  نہ صرف یکطرفہ ٹریفک کیلئے استعمال ہونے کے بجائے دو طرفہ ہو رہی ہے بلکہ وہاں کھلے عام ٹیکسی گاڑیوں کی پاکنگ نے اس تنگ سڑک کو تاقابل استعمال بنا رکھا ہے  اس سڑک پر سے پاکنگ کو مکمل طور پر ختم کرتے ہوے غریب شہریوں کی سواری ’’بائیکا سروس ‘‘جیسی سہولت کو  محدود حد تک بحال کیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے ۔  

مزیدخبریں