بیول (نامہ نگار)بیول موہڑہ کنیال میں ڈکیتی کی واردات لاکھوں کا نقصان عوام پریشان بیول کا علاقہ کا رہائشی ظفر اقبال محمد عمران ولد لال حسین کے ہاں گزشتہ روز ڈاکووں نے ہلہ بول دیا اہلِ خانہ کو یرغمال بنا لیا تفصیلات کے مطابق واردات کے دوران زیورات ساتھ نو لاکھ روپے کا نقصان ہوا واردات کی وجہ سے علاقے میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے کوئی شخص اپنے آپ کو محفوظ نہیں سمجھتا جس کی وجہ شاید قاضیان چوکی کی نا اہلی ہے CPO راولپنڈی خالد ہمدانی نوٹس لیں تاکہ عوام سکھ کا سانس لے سکیں۔