مری   پولیس کا لا پتہ افراد کواپنوں سے ملانے کاسلسلہ جاری 

مری(بیورو رپورٹ)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایا ت پر آئی جی پنجاب اورآرپی او  رولپنڈی کے احکاما ت پرضلع پولیس مری کااپنوں سے ملانے کاسلسلہ جاری،ریسکیو15 پولیس خد مت مرکز مال روڈ مری پر پولیس نے 7 سالہ مدیحہ جو گم ہوگئی تھی کی اطلاع ریسکیو15پر موجود پولیس کو دی گئی جس پر انہوں نے قلیل مدت میں لاپتہ ہونی والی بچی کو ڈھونڈکر اسکے والدین کے حوالے کردیا جس پر بچی کے والدین نے ضلع پولیس مری کاشکریہ اداکیا،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مری آصف امین اوان نے کہا کہ مری پولیس شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن