مری(بیورو رپورٹ)بانسرہ گلی (ڈھوک ملیاں) مری میں مون سون کی خطرناک لینڈسلائیڈنگ سے کئی غریب خاندانوں کے گھر لینڈسلائیڈنگ کی زد میں آکر تباہ ہوگئے تھے متاثرین حکومتی امداد کے منتظرہیں لینڈسلائیڈنگ کی اطلاع پر ممبرقومی اسمبلی راجہ اسامہ اشفاق سرور نے متاثرہ علاقے کادورہ کیاتھا اورمتاثرین کومالی امدادکی یقین دہانی جو تاحل وفا نہ ہوسکی جسکے باعث متاثرین شدید پریشانی اورمشکلات کاشکار کے لینڈ سلائیڈ متاثرین تاحال حکومتی امداد کے منتظر،جبکہ غریب متاثرین رشتے داروں اور کرایہ کے گھروں میں رہنے پر مجبورہیں انہوں نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف اورایم این اے راجہ اسامہ اشفاق سرور سے فوری مالی امدادفراہم کرنے مطالبہ کیا ہے۔
مری،لینڈسلائیڈنگ سے متاثرہ افراد حکومتی امداد کے منتظر
Sep 09, 2024