اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت )قائمہ کمیٹی تعلیم و تربیت کے اراکین( آج) پیر کو اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں قائم سکولوں کا دورہ کریں گے۔سینیٹر عبدالعلیم خان کی قیادت میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم و تربیت کے اراکین پیر نو ستمبر کو وفاقی دارالحکومت کے دیہی علاقوں میں قائم مختلف سکولوں کا دورہ کریں گے اور وہاں موجود سہولیات کا جائزہ لیں گے۔
قائمہ کمیٹی تعلیم و تربیت کے اراکین آج دیہی علاقوں میں قائم سکولوں کا دورہ کریں گے
Sep 09, 2024