اسلام آباد(خبرنگار)ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید میر غلام مصطفی شاہ کا 1965 کی پاک بھارت جنگ میں پاک بحریہ کے شہید جوانوں اور غازیوں کو خراج عقیدت اور پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ مہارت اور صلاحیتوں کو خراج تحسین پیش کیا پاک بحریہ نے ہمیشہ بے مثال جرات، عزم، اور پیشہ ورانہ مہارت سے ہماری سمندری سرحدوں کی حفاظت کو یقینی بنایا ہے1965 کی جنگ میں پاک بحریہ نے اپنی جرات، پیشہ ورانہ مہارت، اور عزم کا شاندار مظاہرہ کیاپاک بحریہ کی جانب سے کیے گئے اسٹریٹجک اور جرات مندانہ اقدامات نے دشمن کی بحریہ کی صلاحیتوں کو محدود کیاپاک-بھارت جنگ میں پاک بحریہ کی شجاعت اور پیشہ ورانہ مہارت قوم کے لیے ہمیشہ فخر کا باعث رہے گی ۔