پولش حکام اور روسی خبرایجنسی کے مطابق پولش صدر لیخ کازنسکی کا طیارہ سمولنسک ائیرپورٹ کے قریب گرکرتباہ ہوا ۔ طیارے میں ستاسی سے زائد افراد سوار تھے جن میں صدر کے علاوہ اعلٰی سرکاری عہدیداربھی شامل تھے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ فنی خرابی کے باعث پیش آیا ۔