ادھر لیبیا کے قائم مقام وزیرخارجہ خالد قائم نے باغیوں کے دو ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ان کا کہناتھا کہ دونوں طیاروں نے نوفلائی زون کی خلاف ورزی کی تھی۔ خالد قائم نے کہا کہ ملک کی خراب صورتحال کے پیش نظر لیبیا کے نئے آئین کے لیے ریفرنڈم کی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا جاسکتا۔
لیبیا کے شہرمصراتہ پرسرکاری فورسزکے حملے میں تیس افرادہلاک ہوگئے جبکہ مصراتہ اورالبریقہ پر نیٹو طیاروں نے بمباری کرکے سترہ ٹینک تباہ کردیئے ۔
Apr 10, 2011 | 03:46