میں وزیرخارجہ حناربانی کھرکاکہناتھا کہ نیٹوسپلا ئی کی بندش کافیصلہ
حکومت نےکیا تھا اب بحالی کا فیصلہ پارلیمنٹ ہی کرے گی،صدرزرداری کے دورہ بھارت کی سب سے زیادہ وہی حمایتی تھی ان کا دورہ بہت کا میاب رہا دونوں رہنماوں نے تمام مسائل پر بات چیت کرنے پر اتفاق کیا ہے ،ان کاکہناتھا کہ پر وقار اورخود مختار قوم کے طور پر دنیا سے برابری کی بنیادوں پر تعلقا ت چاہتے ہیں ، ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ ہم فوجی جوانوں سے مزید کتنی قربانی لیں گے پارلیمنٹ میں بیٹھ ان سب چیزوں پر بات کر نا ہو گی