وزیراعظم کھوسو آج کوئٹہ جائیں گے سیاسی رہنماوں کیساتھ ملاقاتیں ہونگی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو آج 2 روزہ دورے پر کوئٹہ جائیں گے۔ وزیراعظم بلوچستان حکومت کے عہدیداروں سے ملیں گے۔ وزیراعظم صوبے کی سیاسی جماعتوں سے رابطہ کریں گے۔ وزیراعظم ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد پہلی بار اپنے آبائی صوبے میں جا رہے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...