اسلام آباد کے جنگلات میں سُوروں کی تعداد 50ہزار تک پہنچ گئی، حادثات معمول بن گئے

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) اسلام آباد کی سڑکوں پر سُوروں کی آمدورفت معمول بن گئی۔ امت کی رپورٹ کے مطابق ہر برس مارچ اور اپریل میں 60فیصد حادثات کا سبب سُور بنتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد سے مظفر آباد تک جنگلوں میں 50ہزار خنزیر موجود ہیں ماحولیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ان سے نمٹنے کے لئے ان کے پاس عملہ ہے اور نہ ہی وسائل ہیں اور تیزی سے بڑھتی ہوئی تعداد بیماریوں کا سبب بن سکتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...