عامر سہیل نے افغان کرکٹ ٹیم کا کنسلٹنٹ بننے کی پیشکش قبول کر لی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر عامر سہیل نے افغان ٹیم کا کنسلٹنٹ بننے کی پیشکش قبول کرلی۔ ذرائع کے مطابق عامر سہیل کراچی  میں لگائے جانے والے افغان کرکٹ ٹیم کے کیمپ کا دورہ بھی کریں گے اور کھلاڑیوں کو کھیل کے حوالے سے ٹپس بھی دیں گے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...