لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر عامر سہیل نے افغان ٹیم کا کنسلٹنٹ بننے کی پیشکش قبول کرلی۔ ذرائع کے مطابق عامر سہیل کراچی میں لگائے جانے والے افغان کرکٹ ٹیم کے کیمپ کا دورہ بھی کریں گے اور کھلاڑیوں کو کھیل کے حوالے سے ٹپس بھی دیں گے ۔
عامر سہیل نے افغان کرکٹ ٹیم کا کنسلٹنٹ بننے کی پیشکش قبول کر لی
Apr 10, 2014