ایبٹ آباد (نوائے وقت رپورٹ) حویلیاں میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 11 افراد جاں بحق جبکہ 14 زخمی ہو گئے۔ فائرنگ جائیداد کے تنازعہ پر کی گئی۔
ایبٹ آباد، شادی کی تقریب میں فائرنگ، 11 افراد جاں بحق، 14زخمی
Apr 10, 2014