ہماری روح کی نجات ہو یا جسمانی صحت، اجتماعی حقوق ہوں یا انفرادی، اخلاقیات ہوں یا جرم، سزا دنیا میں ہو یا آخرت میں (قرآنی احکامات میں سب شامل ہے) ہمارے رسولؐ کا حکم ہے کہ ہر مسلمان کے پاس قرآن حکیم کا نسخہ ہونا چاہئے اور اسے اپنا عالم خود بننا چاہئے (جاری)
(عید پر پیغام، 8 ستمبر 1945ئ)
عید پر پیغام، 8 ستمبر 1945ئ
Apr 10, 2014