ایک سال میںبغیر ٹکٹ ٹرین میںسفرکرنے والے88 ہزار سے زائد مسافروں کو جرمانے

لاہور (سٹاف رپورٹر)ریلوے کمرشل چیکنگ سٹاف نے مارچ2014 میں اٹھاسی ہزار سات سو سولہ مسافروں کو بلا ٹکٹ سفر کرنے پر جرمانے کیے گئے اور اُن سے جرمانے اور کرائے کی مد میں پانچ کروڑ چھیاسی لاکھ آٹھ ہزار سات سو پچاس روپے وصول کیے گئے۔ جوکہ پچھلے سال مارچ 2013 کے مہینے سے تیس لاکھ چون ہزار ایک سو بیالیس روپے زائد ہیں۔

ای پیپر دی نیشن