اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز سے سینیٹر اے رحمن ملک نے ملاقات کی جس میں یمن بحران، سعودی عرب اور باغیوں کے درمیان کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنمائوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ پاکستان مسلم ممالک میں جاری کشیدگی کو کم کرانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے گا۔
مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے رحمن ملک کی ملاقات یمن بحران کے حل سے متعلق تبادلہ خیال
Apr 10, 2015