اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) پارلےمنٹ مےں آج ےوم آئین مناےا جائیگا۔ 10 اپریل 1973ءکو پاکستان کا آئین منظور کیا گیا تھا اور اس نسبت سے یوم آئین منایا جائیگا۔ اس بات کا فےصلہ سینیٹ کی بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے اہم اجلاس مےں کےا گےا جو پارلیمنٹ ہاو¿س میں چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کا مقصد پارلیمانی طریقہ کار اور امور میں بہتری لانے اور قواعد و ضوابط میں مجوزہ ترامیم، ایوان کی کاروائی، ریڈیو اور ویب کاسٹ پر نشر کرنے کے علاوہ دوسرے اہم امور۔ بشمول یوم آئین 10اپریل کے انعقاد کے حوالے سے بھی معاملات پر غور کرنا تھا۔
یوم آئین