جامعہ اشرفیہ میں پھولوں کی تین روزہ نمائش آج شروع ہو گی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جامعہ اشرفیہ فیروز پور روڈ لاہور میں مولانا حافظ اجود عبید کی زیر نگرانی تین روزہ سالانہ پھولوں کی نمائش کا افتتاح آج 10 اپریل بروز جمۃ المبارک بعد نماز عصر شام ساڑھے پانچ بجے جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم حضرت مولانا محمد عبید اللہ کریں گے۔ جبکہ کل 11 اپریل بروز ہفتہ بعد نماز مغرب حفاظ کرام کی سالانہ تقریب اسنا د ودستار بندی ہو گی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...