تاجروں اور سرمایہ کاروں کا ہمیشہ خیرمقدم

Apr 10, 2016

قائداعظم نے فرمایا

میں ایسے پاکستان کا تصور بھی نہیں کر سکتا‘ جس میں تاجر نہ ہوں‘ جس طرح کاشت کاروں یا سرکاری ملازمین کے بغیر پاکستان تصور میں نہیں آتا۔ پاکستان میں تاجروں اور سرمایہ کاروں کا ہمیشہ خیرمقدم کیا جائیگا۔
(چیمبر آف کامرس کراچی 27اپریل 1948ء)

مزیدخبریں