وائس چانسلر بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی آف ویٹرنری سندھ، ڈاکٹر خدا بخش اور میرایلن کوئلے کی وی سی ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا سے ملاقات

Apr 10, 2016

لاہور(نیوزرپورٹر)وائس چانسلر شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز بینظیر آباد سندھ پروفیسر ڈاکٹر خدابخش میربہار اور امریکا سے صدر شعبہ پاپولیشن ہیلتھ اینڈریپروڈکشن کیلیفورنیا یونیورسٹی ایلن کونلے نے وائس چانسلر یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میریٹوریس پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا سے ملاقات کی۔ ڈین فکلٹی آف لائف سائنسز بزنس مینجمنٹ پروفیسر ڈاکٹر نسیم احمد ،وائس چانسلر نے مہمانوں کو یونیورسٹی کے تعلیمی و تحقیقی اور ترقیاتی پروگراموں کے بارے بتایا۔ پروفیسر میربہار اور ایلن کونلے نے یونیورسٹی کے پیٹ سنٹر (Pet Centre) اور آئوٹ ڈور ہسپتال کا بھی دورہ کیا۔

مزیدخبریں