کاہنہ(نامہ نگار) مسلم لیگ (ن ) رہنما شرافت لیاقت بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو حقیقی ریلیف دینے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے ۔ دیگر اہم اقدامات کی طرح قومی صحت پروگرام بھی خوش آئند ہے۔ لاکھوں غریب خاندانوں کو علاج معالجہ کی مفت سہولیات میسر آنے سے ان کو حقیقی ریلیف حاصل ہو گا ۔
حکومت کا قومی صحت پروگرام خوش آئند ہے: شرافت لیاقت بھٹی
Apr 10, 2016