حکومت کی پہلی ترجیح توانائی بحران کا فی الفور خاتمہ ہے: مسز رانا مبشر اقبال

رائے ونڈ (نامہ نگار) رکن قومی اسمبلی مسز رانا مبشر اقبال نے کہا کہ حکومت کی پہلی ترجیح توانائی بحران کا فی الفورخاتمہ ہے ،وہ چیف کوآرڈی نیٹر چودھری عامر اقبال سندھو کے ہمراہ اپنی رہائش گاہ پر گفتگو کررہی تھیں ،ان کے شوہر سابق ایم این اے رانا مبشر اقبال موجود تھے ،مسز رانا مبشر اقبال نے کہا کہ قائدین وطن عزیز اور قوم سے انتہائی مخلص ، عوام کی خوشحالی کیلئے دن رات کوشاں ہیں ،تابے گیس منصوبے پر عملدرآمد سے عوام کی ظالمانہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے ہمیشہ ،ہمیشہ کیلئے جان چھوٹ جائے گی ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...