لاہور (خصوصی نامہ نگار)ملی مجلس شرعی نے کہاہے کہ موجودہ حکومت ملکی و عوامی مسائل کے حل کی صلاحیت نہیں رکھتی، حکمرانوں کی کرپشن کی بازگشت زبان زد عام ہے ،حکومت کو دہشتگردی کی روک تھام کے لئے ملک دشمن عناصر کے نیٹ ورک کے خاتمے کے لئے سخت فیصلے کرنا وقت کاناگزیرتقاضا ہے ۔
حکومت مسائل حل کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی: ملی مجلس شرعی
Apr 10, 2016