جمعیت علماء اہلسنت کے زیر اہتمام یوم شہدائے تحریک نظام مصطفی ؐ منایا گیا

لاہور( پ ر)جمعیت علماء اہلسنت کے زیر اہتمام 9اپریل 1977کے شہدائے تحریک نظام مصطفیؐ کی یاد میں ملک بھر میں یوم شہدائے تحریک نظام مصطفیؐ منایا گیا اجتماعات سے علامہ مولانا حسین احمد اعوان، محمد یوسف، الحاج محمد اشرف ، صاحبزادہ سعیدالرحمن احمد علامہ محمد اقبال جہلمی، قاری محمد اشرف نقشبندی اور دیگر نے خطاب کیا۔

ای پیپر دی نیشن